تازہ ترین
قندھار میں خودکش دھماکہ، 2 بچوں سمیت 20 زخمی
  7  جولائی  2021     |     دہشت گردی
افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار کے قندھار سٹی میں خودکش کار بم دھماکے میں 2 بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی عہدیدار نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دھماکہ منگل کو دارالحکومت قندھار سٹی کے پولیس ڈسٹرکٹ 7 میں اس وقت ہوا جب افغان سپیشل فورسز کا قافلہ گزر رہا تھا۔ علاقے کو سیل کر دیا گیا۔ ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔