تازہ ترین
شمالی عراق میں ترک ہیلی کاپٹروں کا حملہ،2 دہشتگرد ہلاک
  7  جولائی  2021     |     
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے، ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بہادر،پرعزم اور جانثار ترک کمانڈوز کے آپریشن علاقے میں جاری ہیں۔ جس کے تحت شمالی عراق میں پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں دو دہشتگرد "اتاق" نامی ہیلی کاپٹروں کے حملے کا نشانہ بن گئے ہیں۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔