تازہ ترین
چولستان سے مارٹر شیل برآمد
  17  جون‬‮  2021     |     پاک دفاع
چولستانی علاقہ سے مارٹرشیل گولا برآمد، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک215/1L میں چولستانی علاقہ میں پڑے ہوئے مارٹر شیل گولا کودیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کواطلاع دی، جس نے فوری طورپر موقع پر پہنچ کر مارٹر گولا قبضہ میں لے لیا اور ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیاہے، واضح رہے کہ چند روز قبل بھی چولستانی مارٹرشیل گولا برآمد ہوا تھا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے ناکارہ بنادیاگیاتھا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔