تازہ ترین
عرب اتحاد نے خمیس مشیط پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا
  12  جون‬‮  2021     |     علاقے
عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط پر کئے گئے ڈرون سے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیاہے ۔ سعودی ذرائع کے مطابق عرب اتحاد نے خمیس مشیط پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ حوثی دہشتگرد وقتا فوقتا سعودی سول تنصیبات اور شہریوں پر ڈرون اور بیلسٹک میزائلوں سے حملوں کی کوششیں کرتے رہتے ہیں جنہیں عرب اتحادی ناکام بنادیتے ہیں۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔