تازہ ترین
افغان صوبہ بلخ میں کار بم دھماکہ‘ 4 افراد ہلاک 50 زخمی
  10  جون‬‮  2021     |     دہشت گردی
افغان صوبہ بلخ کے ضلع خاص کے مرکزی علاقے میں زور دار کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ افغان حکومت کے سینئر عہدیداروں نے بتایا کہ امریکا کی جانب سے 11 ستمبر تک مکمل فوجی انخلا کے اعلان کے ساتھ ہی علاقوں کے حصول کے لیے لڑائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک کے 34 میں سے 26 صوبوں میں اس وقت کشیدگی اور ہلاکتوں میں پریشان کن اضافہ ہوچکا ہے۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔