تازہ ترین
انخلا کے بعد امریکا کی افغان فوج کیلئے سالانہ5 کھرب روپے امداد
  7  جون‬‮  2021     |     بین الاقوامی دفاع
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا افغان فوج کو طالبان کیخلاف لڑائی کیلئے3.3ارب ڈالرز(5کھرب9ارب 85 کروڑ پاکستانی روپے)سالانہ دے گا،امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان کیلئے امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ اتوار کو اپنے کابل دورے کے دوران افغان رہنمائوں سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور امریکا کے افغانستان سے نکلنے کے عمل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان نے اتوار کو بتایا کہ خلیل زاد نے تین سیکٹرز جس میں دفاع،معیشت اور انسانی امداد سے متعلق بات کی۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔