تازہ ترین
عراق :امریکی فوجی اڈے کے اوپر دو ڈرون مار گرائے
  7  جون‬‮  2021     |     علاقے
عراق میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر دو ڈرون مار گرائے گئے۔ عراقی فوج نے کہا ہے کہ عین الاسد فوجی اڈے کے اوپر دو ڈرونز مار گرائے گئے ہیں، امریکی فوجیوں کے زیر استعمال اس فوجی اڈے پر ایک ماہ قبل بھی ایک مسلح ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔عراقی فوج کے مطابق امریکی فوج کے C-RAM دفاعی نظام نے ان ڈرونز کو تباہ کیا۔اس سے چند گھنٹے قبل بغداد ایئرپورٹ کے اوپر ایک راکٹ کو بھی تباہ کیا گیا، واقعے میں کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔