تازہ ترین
کابل میں بم دھماکہ:4 افراد ہلاک
  7  جون‬‮  2021     |     علاقے
افغانستان کے صدر مقام کابل میں ہوئے بم دھماکے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ کابل ادارہ پولیس ترجمان فردوس فرامارز نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ کابل کے چار قلعہ نامی علاقے میں شہریوں سے بھری ایک گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔اس حملے میں چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جبکہ ہلاک شدگان میں اضافےکا خدشہ ہے۔ اس حملےکی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔