تازہ ترین
میانمار: فوج کا سرچ آپریشن جھڑپ، 20 کسان ہلاک، متعدد زخمی
  7  جون‬‮  2021     |     علاقے
میانمارکے ایک گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں اور دیہاتیوں کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت کسانوں کی ہے۔ ڈیلٹا ریجن کے ایک گاؤں میں اسلحے کی تلاش کے لئے فوج نے آپریشن کیا۔ جس کے دوران سخت مزاحمت کا سامنا رہا۔ دیہاتیوں نے بھی فوج پر فصل کاٹنے والے تیز دھار آلے سے حملہ کر دیا۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔