تازہ ترین
یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے ،17 افراد ہلاک،
  7  جون‬‮  2021     |     علاقے
حوثی باغیوں نے یمن کے شہر مارب میں گیس اسٹیشن پر میزائل حملے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ کچھ ہی دیر بعد باغیوں نے 2 بارودی ڈرونز سے بھی حملہ کیا جس میں ایمبولینس کو نشانہ بنایا گیا جو حملے کی جگہ زخمیوں کو لینے جارہی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق گیس اسٹیشن پر متعدد گاڑیاں کھڑی تھی تاہم حملے کے نتیجے میں بچے اور خواتین بھی ہلاک ہوئی ہیں جب کہ آتشزدگی کے باعث زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔