تازہ ترین
ایران کے معاملے پر بات چیت کے لیے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کا دورہ سعودی عرب
  30  اپریل‬‮  2021     |     بین الاقوامی دفاع
امریکی انتظامیہ کا ایک اعلی اختیاراتی وفد رواں ہفتے سعودی عرب اورخطے کے دوسرے ممالک کا دورہ کرے گا۔ یہ وفد خطے کی قیادت کے ساتھ ایرانی جوہری پروگرام پرمذاکرات کے بارے میں بات چیت کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وفد امریکی محکمہ خارجہ و قومی سلامتی کمیٹی ونسل اور امریکی محکمہ دفاع کے ممبروں پر مشتمل ہوگا۔ وفد میں امریکی قومی سلامتی کونسل میں مشرق وسطی کی پالیسی کے کوآرڈینیٹر ، بریٹ میک گورک اور محکمہ خارجہ کے مشیر ڈیرک بھی شامل ہوں گے۔مشرق وسطی کے دورے پر آنے والے امریکی وفد میں قائم مقام اسسٹنٹ سکریٹری برائیمشرق قریب جوئی ہڈ اور اسسٹنٹ سیکرٹری برائے دفاع ڈانا اسٹرول بھی شامل ہیں۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔