تازہ ترین
شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،پی کےکے کا دہشتگرد پکڑا گیا
  29  اپریل‬‮  2021     |     دہشت گردی
ترک وزارت دفاع کے مطابق، ضلع شانلی عرفا کے قصبے سروج میں شام سے غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک سرحدوں پر حفاظتی اقدامات سخت ہیں جس کے نتیجے میں ضلع شانلی عرفا سے ملحقہ شامی سرحد کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کے کے کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔