تازہ ترین
خاتون کی نازیبا تصاویر انٹرنیٹ پر ڈالنے کا الزام 2 افراد گرفتار
  28  اپریل‬‮  2021     |     سائیبر سکیورٹی
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کاروائی خاتون کی نازیبا تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کرنے کی بلیک میلنگ کرنے پر دو افراد کو کبیر والا سے حراست میں لے لیا۔ملزمان علی تاج اور منان تاج سے موبائل اور لیپ ٹاپ بھی برآمد کرلیا گیا۔جس میں سے خاتون کی نازیبا تصاویر بھی ملیں۔دونوں کو سرکل دفتر ملتان منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔