تازہ ترین
خلیجی ریاستوں سے مفاہمت میں عراقی ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایران
  21  اپریل‬‮  2021     |     بین الاقوامی دفاع
عراق میں ایرانی سفیر نے خلیجی ریاستوں سے ایران کے تعلقات بہتر بنانے میں عراق کی ثالثی کا خیرمقدم کیا ہے۔عراق میں ایرانی سفیر ارج مسجدی کا کہنا تھا کہ خلیجی ریاستوں سے تعلقات بہتر بنانے میں عراق کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں۔ بات چیت میں ابھی واضح نتائج یا اہم پیشرفت پر نہیں پہنچے ہیں۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔