تازہ ترین
یوکرین:روسی نواز باغیوں کی فائرنگ،1 یوکرینی فوجی ہلاک
  16  اپریل‬‮  2021     |     علاقے
مشرقی یوکرین کے علاقہ دونباس میں روسی نواز باغیوں کی فائرنگ سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔ یوکرین کی مسلح افواج کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے باغیوں نے تین بار اشتعال انگیز فائرنگ کی ۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں دونباس کے مایورس کوئے نامی علاقے میں باغیوں کی گولی لگنے سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک ار دو زخمی ہو گئے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔