تازہ ترین
افغان صدر نے مجوزہ امن منصوبہ پیش کر دیا
  7  اپریل‬‮  2021     |     بین الاقوامی دفاع
افغان صدر اشرف غنی نے مجوزہ امن منصوبہ مختلف ممالک کے نمائندوں کو پیش کر دیا۔ افغانستان نے امن منصوبہ ہمسایہ ممالک نیٹو اقوام متحدہ یورپی یونین کے نمائندوں کو پیش کیا۔ افغان صدر نے امریکی منصوبے کو مسترد کر کے نیا پلان پیش کیا۔ اعلیٰ افغان کونسل برائے مفاہمت کی کمیٹی امریکی مصوبے کا جائزہ لے رہی ہے۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔