تازہ ترین
چھتیس گڑھ، ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 بھارتی اہلکار ہلاک
  5  اپریل‬‮  2021     |     علاقے
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں نے بھارتی سیکورٹی فورسز پر حملہ کردیا۔ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 بھارتی اہلکار مارے گئے جبکہ 32 زخمی بھی ہوئے۔دو روز قبل بھارتی فوج نے ماؤنواز باغیوں کے خلاف ایک آپریشن شروع کیا تھا جس میں 2 ہزار کے قریب فوجیوں نے حصہ لیا تھا۔آپریشن کے دوران افسران نے جنگل میں داخل ہونے کی کوشش کی تو باغیوں نے حملہ کردیا۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔