تازہ ترین
صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الا شباب کے دو فوجی اڈوں پر مسلح حملے
  5  اپریل‬‮  2021     |     علاقے
صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الا شباب نے دو فوجی اڈوں پر حملے کیے ہیں۔دارالحکومت موغا دیشو سے تقریباً 100 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع ان اڈوں پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کے حوالے سے تا حال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔یاد رہے کہ دہشت گرد تنظیم نے 25 مارچ کے روز بھی دارالحکومت پر حملوں میں اقوام متحدہ اور افریقی یونین کے دفاتر کو ہدف بنایا تھا۔جس دوران 3 شہری ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے تھے۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔