تازہ ترین
افغانستان: جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون پولیس اہلکار ہلاک
  3  اپریل‬‮  2021     |     علاقے
افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار ہلاک ہوگئی۔پولیس ترجمان کے مطابق خاتون پولیس اہلکار کو دفتر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، واقعے کے بعد دو مشتبہ حملہ آوروں کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔جلال آباد میں ایک روز پہلے بھی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین پولیو ورکر خواتین جاں بحق ہوگئی تھیں، دونوں واقعات کی ذمہ داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔