تازہ ترین
امریکہ اگلے ہفتے ویانا میں ایران ایٹمی مذاکرات میں شرکت کرے گا
  3  اپریل‬‮  2021     |     بین الاقوامی دفاع
امریکہ اگلے ہفتے ویانا میں ایران ایٹمی مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ویانا میں ایران کے ساتھ براہِ راست بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوری بریک تھرو کی توقع نہیں کر رہے، ابھی تو ابتداء ہے۔ مذاکرات میں مشکلات آئیں گی لیکن بات چیت درست اور صحتمندانہ اقدام ہے۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔