تازہ ترین
افغانستان سے باجوڑ میں پھر مارٹر حملہ‘ ایک شخص زخمی
  29  مارچ‬‮  2021     |     پاک دفاع
افغانستان میں صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقہ پر مارٹر گولے فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں تاج محمد نامی شخص زخمی ہو گیا۔ جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا۔ باجوڑ پولیس کے ڈی ایس پی گلزار خان کے مطابق ضلع باجوڑ میں افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں مارٹر گولے آگرے۔ ایک مارٹر گولہ کھیت میں جبکہ دوسرا مارٹر گولہ مقامی آبادی پر جا گرا۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔