تازہ ترین
ترکی کے تیار کردہ طویل مارکر نے والے میزائل اتماجہ کا کامیاب تجربہ
  8  فروری‬‮  2021     |     ہتھیار
ترکی نے اتماجہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیاہے۔ ترک ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق انقرہ میں میڈیا سے گفتگو میں ایڈمیرل اوزبال نے بتایا کہ ضلع سنوپ میں مقامی طور پر تیار کردہ طویل الفاصلہ میزائل اتماجہ" کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ یہ میزائل دوست ملکوں کیلیے ہمارے اعتماد اور دشمنوں کے لیے خوف کا پروانہ بنے گا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔