تازہ ترین
بنگلا دیش نے اسرائیل سے خفیہ طور پر جاسوسی آلات خریدے: عرب میڈیا
  3  فروری‬‮  2021     |     ہتھیار
بنگلا دیش کے اسرائیل سے خفیہ طور پر جاسوسی آلات خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب میڈیا نے تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بنگلادیش کی حکومت نے 2018 میں بیک وقت سینکڑوں موبائل فون کی جاسوسی کرنے کے آلات اسرائیل سے خریدے۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔