تازہ ترین
بھارتی نژاد بھاویا لال امریکی خلائی ادارے ناسا کی قائم مقام سربراہ تعینات
  3  فروری‬‮  2021     |     ٹیکنالوجی
انڈین نژاد امریکی شہری بھاویا لال کوگزشتہ روز امریکہ کے نیشنل ایروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن یعنی ناسا کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔بھاویا لال امریکی صدر جو بائیڈن کی ناسا میں تبدیلی کا جائزہ لینے کی ٹیم کی رکن ہیں اور بائیڈن انتظامیہ کے تحت ایجنسی میں ہونے والی تبدیلیوں کی نگرانی کر رہی ہیں۔ بھاویا لال ایجنسی کی ایگزیکٹو ہیڈ کی حیثیت سے شامل ہو رہی ہیں۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔