تازہ ترین
کابل میں 5 بم دھماکے ، ٹارگٹ کلنگ سابق الیکشن کمیشنر فوجی افسر سمیت 11 جاں بحق
  3  فروری‬‮  2021     |     انٹیلی جینس
افغانستان کا دارالحکومت 24 گھنٹوں میں یکے بعد دیگرے 5 بم دھماکوں سے گونج اٹھا جس میں مجموعی طور پر سکیورٹی اہلکاروں‘ فوجی افسر سمیت 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلے دھماکے میں پولیس کی دوسرے میں جمیعت اصلاح کے سربراہ اور تیسرے دھماکے میں شہری کی گاڑی کو تباہ کیا گیا جس میں مجموعی طور پر جمیعت اصلاح کے رہنما سمیت 11 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ اسی طرح گزشتہ روز ہی کابل میں ٹارگٹ کلنگ کے 5 واقعات میں سابق الیکشن کمشنر اور افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار سمییت 5 افراد کو قتل کردیا گیا تھا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔