تازہ ترین
امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
  13  جنوری‬‮  2021     |     ائیرفورس
نیو یارک میں ایک انجن والا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں چھوٹا طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کی ویڈیو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لی ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔