امریکہ کاکیوبا کو دوبارہ دہشت گرد ی کے سرپرست ممالک میں شامل کرنے کا اعلان
13
جنوری 2021
| بین الاقوامی دفاع
امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے کیوبا کا نام دہشت گردی کے سرپرست ممالک میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کیوبا نے غیرملکی جنگجوئوں کو اپنے ہاں پناہ دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں