تازہ ترین
سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ جنگی فضائی مشقیں مکمل
  11  جنوری‬‮  2021     |     ائیرفورس
سعودی عرب اور امریکہ نے فضائی مشقیں مکمل کرلیں۔ یہ مشقیں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے مشترکہ تعاون حکمت عملی کا حصہ ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق فضائی مشقوں میں سعودی لڑاکا طیاروں ایف 15 ۔ایس آئی اور امریکی فضائیہ کے سٹراٹیجک بمبار بی۔ 52 اور ایف۔ 16 نے حصہ لیا ہے۔ امریکی سعودی فضائی مشقوں سے مشترکہ امکانات اور توانائیاں اجاگر ہوئیں۔ ان مشقوں سے جنگی آپریشن میں یکجہتی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔