تازہ ترین
پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش
  6  جنوری‬‮  2021     |     پاک دفاع
امریکی کانگریس میں پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش کر دیا گیا۔ ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے پاکستان کی یہ خصوصی خیثیت ختم کرنے کا بل پیش کیا۔ مسودہ پہلے سے تیار اور تازہ صورتحال سے تصادم ہے، قانون بننے کا امکان کم ہے۔ امریکہ نے افغان جنگ میں تعاون کے دنوں میں پاکستان کو یہ خصوصی حیثیت دی تھی۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔