تازہ ترین
امریکہ نے ایران کے دو انٹیلی جنس عہدے داروں پر پابندیاں عائدکردیں
  17  دسمبر‬‮  2020     |     انٹیلی جینس
امریکہ نے ایران کی سراغرسانی کی وزارت کے دو عہدے داروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ انٹیلی جنس اور سکیورٹی کی وزارت سے وابستہ دو افراد محمد باصری اور احمد خزاعی کو بلیک لسٹ کردیا گیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کے مطابق حسن ایرلو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک مسلح کارروائیوں کی ذمے دار القدس فورس کے رکن ہیں۔ انہیں حال ہی میں یمن میں حوثی ملیشیا کے لیے پاسداران انقلاب کا رابطہ کار مقرر کیا گیا تھا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔