تازہ ترین
اسرائیلی وزیراعظم نے دورہ بحرین ملتوی کردیا
  27  ‬‮نومبر‬‮  2020     |     بین الاقوامی دفاع
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنا دورہ بحرین ملتوی کردیا ،دسمبر کے وسط میں دورے کا امکان ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنا سرکاری دورہ بحرین کی جانب سے کی جانے والی درخواست کے بعد ملتوی کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا سرکاری دورہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ تھا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔