تازہ ترین
جرمنی: وزارت اعظمیٰ کی عمارت پر حملہ
  26  ‬‮نومبر‬‮  2020     |     دہشت گردی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے گاڑی کے ساتھ وزارت اعظمیٰ کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔"بچوں اور بوڑھوں کے قاتل" اور "گلوبلائزیشن پالیسی کو روکو" کی تحریروں والی گاڑی صبح کے وقت وزارت اعظمیٰ کے مرکزی دروازے کی آہنی رکاوٹوں سے ٹکرا کر رُک گئی۔پولیس نے مداخلت کر کے ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔اطلاع کے مطابق حملے کے وقت وزارت اعظمیٰ میں چانسلر اینگیلا مرکل کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس جاری تھا۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔