تازہ ترین
ترکی: آپریشن پنجہ کے علاقے میں 2 فوجی شہید
  20  ‬‮نومبر‬‮  2020     |     علاقے
عراق کے شمال میں جاری آپریشن پنجہ کے علاقے میں گاڑی کے حادثے میں 2 فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ترکیوزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق آپریشن پنجہ۔ٹائیگر کے علاقے میں گاڑی کے حادثے کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر شہید ہو گیا جبکہ 2 کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بیان کے مطابق ہسپتال منتقل کئے جانے والے فوجیوں میں سے ایک تمام تر مداخلت کے باوجود شہید ہو گیا ہے۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔