تازہ ترین
بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا کرپشن بڑھنے کا اعتراف: مودی سرکار پر تنقید
  28  اکتوبر‬‮  2020     |     آرمی
مودی راج ہے یا کرپشن کا گڑھ ہے؟ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت نے ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن کا اعتراف کر لیا۔ بپن راوت نے کہا کہ بدعنانی، کرپشن بھارت کی سیاسی و سماجی ترقی میں رکاوٹ بن چکی ہے۔ تمام سٹیک ہولڈرز کو کرپشن کے خلاف کام کرنا ہو گا۔ جنرل بپن راوت نے اپنی ہی سرکار پر تنقید کرتے کہا کہ کرپشن کا ناسور تمام شعبوں میں سرایت کر چکا ہے جس سے چھٹکارا پانے کی ضرورت ہے۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔