تازہ ترین
آذربائیجان افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لئے ہیں: صدر الہام علییف
  15  اکتوبر‬‮  2020     |     بین الاقوامی دفاع
آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے آذربائیجان افواج کے مزید 8 دیہات کو آرمینی قبضے سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں صدر علییف نے کہا ہے کہ " آذربائیجان کی دلیر افواج نے تحصیل فضولی کے قارا داع لی، خاتون بولاق اور تحصیل ہوجا ویندی کے بولوتان، ملک جان لی، کیمرتوک، تیکے، تاع آسر دیہات کو آرمینی قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ آذربائیجان افواج زندہ باد۔ قارا باغ آذربائیجان کا ہے"۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔