تازہ ترین
آب و ہوا میں تبدیلی سے ہر سال مزید موسمیاتی تباہی آئے گی: اقوام متحدہ
  15  اکتوبر‬‮  2020     |     سپیشل رپورٹس
گرمی کی لہروں، گلوبل وارمنگ، جنگل میں لگی آگ، طوفان، خشک سالی اور طوفان کی بڑھتی ہوئی تعداد کے تناظر میں اقوام متحدہ کے موسم کے حوالے سے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ جن لوگوں کو بین الاقوامی سطح پر انسانی مدد کی ضرورت ہے ان کی تعداد 2018 میں 10 کروڑ 80لاکھ کے مقابلے میں 2030 تک 50فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق شراکت داروں کی مدد سے جاری کی گئی ایک نئی رپورٹ میں عالمی محکمہ موسمیات کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہر سال موسم کی وجہ سے زیادہ آفات آرہی ہیں، اس میں کہا گیا ہے کہ 11ہزار سے زیادہ آفات موسم، آب و ہوا اور سونامی سے منسوب ہیں جو پچھلے 50 سالوں میں پانی سے متعلق ہیں جس کی وجہ سے 20 لاکھ اموات ہوئیں اور اس کے نتیجے میں 36کھرب ڈالر کے معاشی اخراجات ہوئے۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔