تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر، ضلع شوپیاں میں 2 کشمیری نوجوان شہید، گھر گھر تلاشی
  15  اکتوبر‬‮  2020     |     سپیشل رپورٹس
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد 4 روزمیں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔دوسری جانب سرینگر کے علاقے بٹوارا میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے شہری کو کچل کر شہید کردیا ،جس کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ،دونوں واقعات کے بعد وادی کے عوام نے بھارت کیخلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔