تازہ ترین
شام میں کار دھماکہ، خواتین، بچوں سمیت17افراد جاں بحق،50 زخمی
  7  اکتوبر‬‮  2020     |     ٹیکنالوجی
شام کے شہر الباب میں بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کار دھماکے میں خواتین، بچوں سمیت 17افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الباب شہر میں دھماکہ بس سٹیشن کے قریب کیا گیا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔