تازہ ترین
افغانستان : سڑک کنارے بم پھٹنے سے ایک خاندان کے 14 افراد جاں بحق
  30  ستمبر‬‮  2020     |     دہشت گردی
افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم کے دھماکے میں 14 مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں سات خواتین‘ پانچ بچے اور دو مرد شامل ہیں۔ دایکندی صوبے کے گورنر کے ترجمان نصراللہ غوری کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور وہ ایک مزار پر جا رہے تھے۔ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے باوجود رواں برس کی پہلی ششماہی میں افغانستان میں آٹھ سو سے زائد لوگ ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ ابھی کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔