تازہ ترین
یو اے ای چاند پر بغیر پائلٹ فلائی مشن بھیجنے والا عرب کا پہلا ملک
  30  ستمبر‬‮  2020     |     ٹیکنالوجی
متحدہ عرب امارات کا 2024 ء میں چاند پر بغیر پائلٹ خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ مکمل اماراتی ساختہ ایکسپلوار ’’راشد‘‘ 2024ء میں چاند کی سطح پر اترے گا۔ تجربے کے بعد یو اے ای عرب دنیا کا پہلا اور دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا جس نے خلائی مشن چاند پر بھیجا ہے۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔