تازہ ترین
جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، کیپٹن شہید
  29  ستمبر‬‮  2020     |     پاک دفاع
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی میں نائٹ پیٹرولنگ جاری تھی اس دوران قافلے پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کوہاٹ کے 25 سالہ کیپٹن عبداللہ نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔