تازہ ترین
عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی امریکی سفارت خانے پر حملے کی دھمکی
  29  ستمبر‬‮  2020     |     بین الاقوامی دفاع
عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ایک عسکری گروپ النجباء ملیشیا کے سربراہ اکرم الکعبی نے بغداد میں قائم امریکی سفارت خانے پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب پیچیدہ ہتھیار بھی موجود ہیں اور ہم انکی مدد سے امریکی سفارت خانے اور تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔