تازہ ترین
کوئی خطرہ متحد قوم کا عزم متزلزل نہیں کرسکتا، آرمی چیف
  16  ستمبر‬‮  2020     |     آرمی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف نے شہید کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔