تازہ ترین
چین نے سمندر سے 9 مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیج دئے
  16  ستمبر‬‮  2020     |     ٹیکنالوجی
چین نے زرد سمندر سے منگل کے روز 9 مصنوعی سیاروں کو طے شدہ مدار میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔یہ 9 مصنوعی سیارے جیلِن -1 گا فن 1-03گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں لانگ مارچ ۔11 کیرئیر راکٹ کے سے ایک دھما کے کے ذریعے پا کستانی وقت کے مطابق صبح 6بجکر 23 منٹ پر بھیجا گیا۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔