تازہ ترین
حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع
  15  ستمبر‬‮  2020     |     نیوی
بحیرہ روم میں ترکی اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے جلو میں قبرص اور امریکا نے نئی فوجی مشقیں شروع کردیں۔دوسری طرف ترک فوج کی مشقیں بھی جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص نے گزشتہ روز جزیرے کے شمالی ساحل پر براہ راست گولہ بارود کے ساتھ ترک فوج کی بحری مشقوںکے انعقاد کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے ان مشقوں کو غیرقانونی اور قبرص کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ۔اس سے قل بین الاقوامی سمندری ٹیلی ٹیکس سسٹم کے توسط سے ترکی نے ایک پیغام میں اعلان کیا کہ وہ ہفتہاور پیر کے درمیانی شب شمالی قبرص کے ساحل سے براہ راست گولہ بارود کے ساتھ بحری بحری مشق کرے گا۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔