تازہ ترین
چینی فوج کی سائبر سکیورٹی سے متعلق مہم کا آغاز
  15  ستمبر‬‮  2020     |     سائیبر سکیورٹی
چینی فوج نے سائبر سکیورٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے پیر سے اپنی پہلی مہم کا آغاز کردیا۔اتوار تک جاری رہنے والی اس مہم میں نیٹ ورک ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیش رفت کے جدید علم کے ساتھ ساتھ نیٹ ورک سیکیورٹی سے متعلق نظریات اور بنیادی مہارت سیکھنے کی ضرورت کو اجاگر کیاگیا ہے۔مہم میں اس شعبے میں خطرات اور چیلنجز کے بارے میں گہری سمجھ بوجھ پربھی زور دیا گیا ہے۔آن لائن اور آف لائن سرگرمیوں کے ساتھ اس مہم کا مقصد مسلح افواج کو مضبوط بنانے اور اس کے احیا کے لئے سازگارسائبر اسپیس ماحول کی تشکیل کے ساتھ ساتھ فوجی تیاریوں کو آگے بڑھانا ہے۔
 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔