تازہ ترین
چین اوربھارت میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ متنازعہ علاقوں میں دونوں ملکوںکی مزید فوج تعینات
  21  مئی‬‮  2020     |     بین الاقوامی دفاع
)لداخ اور شمالی سکم کے مختلف متنازعہ علاقوں پر چین اور بھارت میں کشیدگی بتدریج بڑھنے لگی، دونوں ملکوں نے متنازعہ سرحدی علاقوں میں مزید فوج تعینات کر دی۔چین اور بھارت نے دولت بیگ اولڈی، ڈمچوک کے علاوہ دریائے گلوان اور جھیل پانگونگ تسو جیسے حساس علاقوں میں مزید فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں