تازہ ترین
کینیڈانے امریکہ کیساتھ سرحد کو ایک ماہ کیلئے بندکرنے کا اعلان کردیا
  20  مئی‬‮  2020     |     بین الاقوامی دفاع
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کے ساتھ سرحد کو مزید ایک ماہ کیلئے بند کرنے کااعلان کیا ہے ۔جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکہ کیساتھ کینیڈا کی سرحد ہر قسم کے غیر ضروری سفر کیلئے جون تک بند کی گئی ہے۔ سرحد کی بندش دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں