تازہ ترین
ہمارا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں کشمیر سے متعلق ترجمان سے منسوب ٹویٹس پر طالبان کی وضاحت
  19  مئی‬‮  2020     |     سپیشل رپورٹس
طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر عباس ستانکزئی نے کہا ہے ہمارا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ پر نہیں۔ انہوں نے کشمیر سے متعلق ان اور طالبان ترجمان سے منسوب ٹوئٹس کے بعد جاری آڈیو بیان میں وضاحت کی کہ ہمارا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں، اگر کسی نے ہمارے نام سے منسوب کوئی اکائونٹ بنایا ہوا ہے تو جعلی تصور کیا جائے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں