تازہ ترین
عراق میں داعش پھر سرگرم حملے میں 10 فوجی ہلاک
  4  مئی‬‮  2020     |     دہشت گردی
عراق میں داعش پھر سرگرم ہوگئی اور جنگجوؤں نے ایک مربوط حملے میں ایک عراقی نیم فوجی تنظیم کے دس اہل کاروں کو وسطی شہر سامرہ کے قریب ہلاک کر دیا۔داعش کی جانب سے مہینوں کے دوران ہونے والا مہلک ترین حملہ تھا۔ جس کا سلسلہ انہوں نے ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں عراقی سیکیورٹی فورسز پر ʼحملہ کرو اور بھاگ جاؤ کی حکمت عملی کے تحت شروع کر رکھا ہے۔